دوبئى، 9 فرورى (رائٹر) ايران کا کہنا ہے کہ امريکى بحرى جہازوں کى خليج ميں تعيناتى کے جواب ميں اس نے اپنے کئى بحرى جہاز امريکى بحرى سرحدوں کى طرف روانہ کرديئے ہيں۔ يہ
اطلاع نيم سرکارى خبررساں ايجنسى فارس نے دى ہے۔
ايجنسى نے ايڈمرل افشين رضاتى حداد کے حوالے سے کہا ہے کہ ايران کا فوجى بيڑہ امريکہ کى بڑھ رہا ہے۔ يہ اقدام ايک پيغام ہے۔